مریم نواز29ستمبر کو فیصل آباد آئینگی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف 29ستمبر کو فیصل آبادک ا دورہ متوقع’جہاں وہ الیکٹرک بسوں کا افتتاح کریں گی’وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ فیصل آباد کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کے حوالے سے اقدامات کرنا شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب فیصل آباد میں الیکٹرک بسوں کے ساتھ ساتھ شہر کی تعمیر وترقی اور میگا پراجیکٹ کا اعلان کرینگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں