دو افراد کی فائرنگ سے مخالف زخمی

گوجرہ ( نامہ نگار)دو افراد نے فائرنگ کرکے مخالف کو شدیدزخمی کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 315 ج ب کا عابد حسین اپنے ڈیرہ سے واپس گھر آ رہا تھا کہ گائو ں مذکور کے اسا مہ وغیرہ دو افراد نے اس پر فا ئرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے شدید زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں پر طبی امداد کی فراہمی جاری ہے اطلا ع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں