30الیکٹرک بسیں فیصل آباد پہنچنا شروع

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد میں سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے 30الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں 21 الیکٹرک بسیں پہنچ گئی جبکہ آج رات تک مکمل 30 بسیں پہنچ جائیں گی۔ جس کے بعد فیصل آباد کے شہریوں کو 30سال بعد جدید پبلک ٹرانسپورٹ دستیاب ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں