نامعلوم افراد کے خلاف مویشی چوری کامقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار) نامعلوم ملزمان مویشی چوری کرکے فرار مقدمات درج ۔تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں محمد سلیمان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 270گ ب نامعلوم ملزمان نے احاطہ سی اسکی بکری مالیت 25ہزار روپے چوری کرلی ۔دوسرے واقعہ میں محمد ثقلین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 261گ ب نامعلوم ملزما ن نے دیوار پھلانگ کر ڈیرہ سے بچھڑا مالیت 1لاکھ 70ہزار روپے چوری کرلیا جس پر دونوں نامعلوم ملزمان کے خلاف الگ الگ مقد مہ درج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں