دھوکہ دہی سے خاتون سے انگوٹھی ہتھیا لی، مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون سے طلائی انگوٹھی ہتھیانے والے نامعلوم ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق جاوید رضا نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے گھر میں اسکی عدم موجودگی میں اسکی والدہ سے دھوکہ دہی اور فراڈ سے سونے کی انگوٹھی مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے ہتھیا لی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں