جعفر ایکسپریس 3روز کیلئے معطل

لاہور (بیوروچیف) کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مسافروں کو مکمل ری فنڈ فراہم کر دیا گیا ہے اور یہ ٹرین آئندہ تین روز تک معطل رہے گی۔ دوسری جانب جعفر ایکسپریس حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں