سٹاک مارکیٹ میں1لاکھ 59ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 1لاکھ 59ہزار کی سطح دوبارہ بحال ہوگئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 779پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیااجس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 159015کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 158236کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں