کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق حارث لیاقت نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ وہ محلہ ڈوگر چوک کمالیہ میں جم کر رہا تھا اس نے اپنے موبائل مالیت 2لاکھ 65ہزار روپے نکال کر میز پر رکھے جو نامعلوم شخص نے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




