شاہ گینگ کا ایک اور ملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) شاہ گینگ کا خطرناک شوٹر اور درجن سے زائد افراد کے قتل کا اشتہاری ملزم ندیم تبریز عرف چھوٹو پٹھان لاہور میںسی سی ڈی پولیس کیساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں