وزیر اعلیٰ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) این سی سی آئی اے فیصل آباد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خلاف نازیبا گالم گلوچ پر مبنی ٹک ٹاک سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے تین ملزمان احد عباس’ بدر زمان اور قاسم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔ پکڑے جانیوالے ملزمان نے انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں