ماموں کانجن (نامہ نگار) سائبر کرائم ایجنسی فیصل آباد نے ماموں کانجن کی اوڈ بستی سے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے ذرائع کے مطابق سائبر کرائم ایجنسی فیصل آباد کے سب انسپکٹر ناصر سلطان نے بھاری نفری کے ہمراہ ماموں کانجن کی اوڈ بستی میں چھاپہ مار کر محمد رفیق،عبدالشکور،محمد نبیل اور عبدالستار اوڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔




