3تھانوں کے SHO تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے، تبدیل ہونے والوں میں انچارج ڈی آئی بی سب انسپکٹر مظفر کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ’ سب انسپکٹر احمد عمار کو ایس ایچ او تھانہ کُر اور طاہر انوار کو ایس ایچ او تھانہ مریدوالہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں