لومیرج کرنیوالی2بہنیں قتل

اوکاڑہ (نامہ نگار)اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا،مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی، ملزم سیف الملوک کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں