فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) قتل کا اشتہاری الیاس کو سی سی ڈی فیصل آباد نے دبئی سے گرفتار کرکے تھانہ ڈی ٹائپ فیصل آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔ مجرم 7سیزائد مقدمات میں مجرم اشتہاری تھا۔ سی سی ڈی فیصل آباد کی بیرون ملک سے مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کے لئے کاروائیاں تیز۔




