گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (بیوروچیف) شراب و اسلحہ برآمد گی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کیعلی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پرعدالت نیعلی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں