نامعلوم افراد نے طالبہ کو اغوا کر لیا

کمالیہ(نامہ نگار)سکول کی طالبہ کو اغوا کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق برہان احمد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ اسکی ہمشیر ہ میٹرک کی سند لینے سکول چک 148گ ب گئی تھی گھر واپس نہ آئی کافی تلاش بسیار کیا مگر کچھ پتہ نہ چلا قوی شبہ ہے کہ نامعلوم ملزمان نے اسے اغوا کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں