شہری حدود میں مویشی باندھنے پر مقدمہ

گوجر ہ ( نامہ نگار) شہری حدود میں مویشی باندھنے والے مقدمہ کی زد میں آ گئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ آ فتا ب ٹائو ن کے رانا محمد خالد اور رانا محمد عرفا ن نے محلہ میں مویشی باندھ کر گلی میں رکاوٹ اور گلی کو گندی کر رکھا تھا جس پر انفور سمنٹ انسپکٹر عبدالقیو م کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں