کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم جیب تراش موبائل اور نقدی چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق نواز سرو ر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک184گ ب میلہ سے نامعلوم ملزمان نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل کل مالیت 52ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




