ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سمندری (بیورو چیف) ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ٹریفک حادثہ تھانہ صدر کے علاقہ فیصل آباد روڑ سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں پر ایک تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری دی جس سے چک نمبر215گ ب کا رہائشی باور موقعہ پر دم توڑ گیا پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا اور لاش ہسپتال منتقل کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں