وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکپتن کی عوام کو بڑا تحفہ

لاہور (بیوروچیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج پاکپتن میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کریں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج پاکپتن جائینگی اور پاکپتن میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کریں گی پاکپتن میں 3روٹس پر الیکٹرک بس سروس میسر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں