گوجرہ(نامہ نگار)سابق گول کیپر قومی ہاکی ٹیم اولمپئین عمران شاہ کی والدہ محترمہ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئیں مرحومہ کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی ،کاروباری اورہاکی کھلاڑیوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعدادنے شر کت ۔




