کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر شہری سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق شاہد ندیم نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 361گ ب کے قریب نامعلوم مسلح ملزما ن نے آتشیں اسلحہ کے زور پر اس سے نقدی اور موبائل کل مالیت 78ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




