کمالیہ(نامہ نگار ) نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل اور مرغے چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق مہنگا خان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 186گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ سے موٹر سائیکل اور اصیل مرغے کل مالیت 90ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




