بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کام کے باعث15اکتو برکو صبح ساڑھے سات سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے منیر آباد فیڈر132کے وی طارق آبا د گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں