کمالیہ(نامہ نگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کمالیہ کے زیر اہتمام 18 اکتوبر بروز ہفتہ بعداز نماز عشا مرکز اہلحدیث محلہ امرتسریاں کمالیہ میں سالانہ سیرت ساقی کوثر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس انشا اللہ بڑے تزک و احتشام کیساتھ منعقد ہورہی ہے جس کی صدرات ڈاکٹر محمد ادریس جبکہ مہمان خصوصی چوہدری شاہد اقبال گجر خصوصی خطاب مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلی مولانا عبد الرشید حجازی مرکزی جمعیت اہلحدیث سنٹرل پنجاب کے امیر حافظ یونس آزاد معروف عالم دین مولانا ناصر مدنی قاری محمد حنیف ربانی قاری بنیامین عابد حافظ عبدالغفار بہاولپوری علامہ برق التوحیدی حافظ ثاقب ربانی حافظ عبداللہ افضل گجر مولانا شاہد رفیق خطاب فرمائے گے خصوصی شرکت چوہدری یوسف رفیق کریں گے




