37کروڑ کے سیس فنڈز سے8سڑکوں کی تعمیر و مرمت و بحالی کی منظوری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کی تحریک پرمحکمہ تحفظ ماحول فیصل آباد نے ”موبائل فیول ٹیسٹنگ سروس”کیلئے ڈائریکٹر جنرل تحفظ ماحول کو تحریر کردیا۔موبائل فیول ٹیسٹنگ سروس سموگ سیزن کے دوران شہر میں فیول کوالٹی سٹینڈرڈز کی مانیٹرنگ اور انفورسمنٹ کے لئے اہم اقدام ثابت ہوگی۔اس سروس سے ملاوٹی فیول کی فروخت کی نشاندہی ہوسکے گی جس سے فضائی آلودگی کی روک تھام میں بھی خاطر خواہ مدد ملے گی۔ موبائل فیول ٹیسٹنگ یونٹ کا قیام نہ صرف ایئر کوالٹی کی بہتری بلکہ عوامی صحت کی حفاظت اور ماحول کو تروتازہ رکھنے میں معاون ثابت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں