بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیزکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث19اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو ،ڈھولن وال،المرتضٰی ،احمد انٹر پرائزز ،کشمیر ووڈ،اریان ٹیکسٹائل ،نیو بیراں والا،طاہر رفیق ٹیکسٹائل ،سرفراز ٹیکسٹائل ،الرحمان ،طیب ٹیکسٹائل ملز ،عبداللہ فائبر ،جیون شاہ ،سلمان ٹریڈرز،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی فیڈر20اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں ، ہندوآنہ، چناب نگر، لاہور روڈفیڈر 21اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو ،ڈھولن وال،المرتضٰی ،احمد انٹر پرائزز ،کشمیر ووڈ،اریان ٹیکسٹائل ،نیو بیراں والا،طاہر رفیق ٹیکسٹائل ،سرفراز ٹیکسٹائل ،الرحمان ،طیب ٹیکسٹائل ملز ،عبداللہ فائبر ،جیون شاہ ،سلمان ٹریڈرز،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں