فیصل آباد میں سموگ کا راج

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں سموگ کا روگ مزید بڑھنے لگا۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 188پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی۔ کم سے کم درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں