سعید احمد خان ریجنل الیکشن کمشنر فیصل آباد تعینات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان سعید احمد خان کو ریجنل الیکشن کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا ۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ یاد رہے کہ23نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے موصوف کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جبکہ دیگر کئی اضلاع کے نئے ریجنل الیکشن کمشنر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی تعیناتی کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں