کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اختر حسین شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رمضان کے خلاف شراب دیسی 28لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔