56لاکھ کا فراڈ’ سابق رجسٹری محرر منیر احمد گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی سربراہی میں اینٹی کرپشن ٹیم کی بڑی کاروائی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق رجسٹری محرر منیر احمد کو گرفتار کر لیا’ ملزم پر جعلی سیل ڈیڈ تیار کرنے کا الزام عائد۔ جعلی دستاویز سے شہری کو 56لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں