بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث26، 27،28اور29اکتوبر کوصبح آٹھ سے صبح ساڑھے نو بجے تک اور پھر شام چار سے شام ساڑھے پانچ بجے تک 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر 27اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے رضا آباد فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائزاور زی گارڈن فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج اور عمر گارڈن فیڈر 28اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اواگت، کینال روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، کالج روڈ، الحبیب، عاشق علی شہید فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں