نامعلوم افراد کے خلاف بجلی کی تار چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم بجلی کی تار چوری کر کے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق بسم اللہ نے تھانہ رجانہ میں درخوا ست دی کہ چک 185گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے بجلی تار مالیت1لاکھ 40ہزار روپے چور ی کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں