بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 29 اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں ، ہندوآنہ، چناب نگر، لاہور روڈ فیڈرشام پانچ سے رات نو بجے تک 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ریاض نگر، نواب شیر، ہاشم فیڈرصبح ساڑھے سات سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں