کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر محمد عمران نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور احسن کے خلاف ہائی ایس گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




