عورت سمیت4افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ ( نامہ نگار) عورت سمیت چار افراد نے سترہ سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 425 ج ب کے محمد معاذ صا بر نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروا یا ہے کہ وہ اپنے اہل خا نہ کے ہمراہ رات کے اوقات میں گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ ایک نا معلو م عورت سمیت چار افراد آ گئے اسکی سترہ سا لہ بیٹی عطیہ بی بی کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلاش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں