اے ایس آئی ملک ظہیر عباس کو سپرد خاک کر دیا گیا

اواگت (نامہ نگار)محرر چوکی مکوانہ ملک بشیر کے چھوٹے بھائی اے ایس آئی ملک ظہیر عباس جو کہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جڑانوالہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا کے نماز جنازہ کے موقع پر یو نین آف جرنلسٹ مکوآنہ کے چیئرمین ملک سرفراز علی صدر ذوالقرنین جنرل سیکرٹری سید عامر شاہ انفار میشن سیکرٹری ملک رضوان ملک طاہر فانی ملک اسلم ایاز میاں عبد غفار ملک شہزاد میاں جبار چوکی انچارج مکوآنہ ملک راشد آئے ایس آئی تھانہ صدر جڑانوالہ پولیس کے اعلی حکام سمیت وکلا سیاسی وسماجی شخصیت سمیت ودیگر نے سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں