ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) فیسکو کی جانب سے ٹوبہ شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے تحت دلم، الہڑ اور جھنگ روڈ فیڈر پر بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ 6، 10، 13، 17، 20، 24اور 27نومبر کو صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ایس ڈی او کے مطابق بجلی نظام میں بہتری اور اپ گریڈیشن کے لیے اقدامات جار ی۔




