غیر قانونی LPGگیس سلنڈر نصب کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر آصف نعیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور محمد اسامہ کے خلاف گاڑی ہائی ایس میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں