بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 13 نومبرکو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے افغان آباد ،کمال آباد ،گلبرگ ،محمد پورہ ،علی ہائوسنگ ،لیاقت آباد ،کوثر آباد ،شاداب ،جج والا ،الیاس پارک ،الرحمان ،طاہر پورہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری رو ڈ،فوارہ چوک ،دوست سٹریٹ فیڈر132کے وی کمالپور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو ڈھولن وال ،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی ،سلمان ٹریڈرز ،جیون شاہ ،عبداللہ فائبرز،طیب ٹیکسٹائل ملز،الرحمان ،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل ،نیو بیراں والا،اریان ٹیکسٹائل ،کشمیر ووڈ،احمد انٹر پرائزز،المرتضٰی ،ڈھولن وال،واساٹو فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والافیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل ) ،شہبازگارمنٹس ،بیکن امپکس،اے ایم ٹیک فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ہائوسنگ ،گردانہ ،سرشمیر،الرحمان،گلبرگ کی بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں