بشیر چیمہ کی اہلیہ، محمود احمد چیمہ کی والدہ انتقال کر گئیں

گوجرہ(نامہ نگار)سابق ایم این اے چوہدری امجد علی وڑائچ مرحوم،مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدہدری خالد جاوید وڑائچ اور سابق صوبائی وزیر چوہدری بلال اصغر وڑائچ کی خالہ جان ۔حاجی بشیر چیمہ کی اہلیہ اور محمود احمد چیمہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی گائوں چک نمبر303ج ب کٹھور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی کاروباری حلقوں سمیت عمائدین علاقہ کی بڑی تعدادنے شر کت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں