چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ کوٹ وساوا کے علاقہ میں فائرنگ۔ ایک شخص قتل تھانہ کوٹ وساوا کے نواحی علاقہ چک نمبر 158میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 32سالہ اورنگزیب نامی شخص کو قتل کر دیا واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔




