گورنر پنجاب سلیم حیدر خان سے مفتی محمد ضیاء مدنی ،حافظ محمد زبیر کی ملاقات

لاہور (بیوروچیف) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے مرکزی چیئرمین متحدہ علما پاکستان و مرکزی چئیرمین بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان صاحبزادہ مفتی محمد ضیا مدنی چیئر مین تحریک اتحاد بین المسلمین حافظ محمد زبیر ورک بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے مرکزی راہنما و انجمن تاجران فیصل آباد کے راہنما میاں عاصم بشیر سیکرٹری بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان محمد علی رانا کی ملک میں امن امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال، گورنر پنجاب کی طرف سے بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ ساتھ بین المذاہب امن کمیٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں