لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتار ی اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر ذیشان نبیل نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور امجد شہزاد کے خلاف ویگن کو انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں