گوجرہ میں دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

گوجرہ (نامہ نگار) فیسکو ٹاسک فورس کی بجلی چو رو ں کے خلاف کا رروائی دو بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ لئے۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 160 گ ب کا محمد اسحاق اور چک نمبر 373 ج ب کا ناصر علی اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحر یری طور پر تھا نہ صدر گوجرہ کو مطلع کر دیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں