گاڑی میں غیر قانونی LPG سلنڈر نصب کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس آفیسر محمد اکمل نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور ستار کے خلاف ہائی ایس وین میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں