جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 2اہم اجلاس 2دسمبر کو طلب

اسلام آباد (بیوروچیف) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اہم اجلاس دو دسمبر کوطلب کرلیے گئے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن کے دونوں اجلاسوں کی سربراہی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کامستقل جج بنانے پر غور ہوگا جبکہ دوسرے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں