8بازار’ملحقہ مارکیٹیں کل بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) کل23نومبر بروز اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر 8بازار’ملحقہ مارکیٹیں’سوتر منڈی اور غلہ منڈی بند رہینگی فیصل آباد حلقہ پی پی این اے104اور پی پی116مذکورہ مارکیٹیں واقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں