نیٹ میٹرنگ صارفین کی تعداد 4لاکھ24ہزار841ہو گئی

لاہور (بیوروچیف) لاہور سمیت ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ صارفین کی تعداد چار لاکھ 24ہزار آٹھ سو اکتالیس تک پہنچ گئی اور صارفین کی مزید تعداد تیزی سے نیٹ میٹرنگ سسٹم میں شامل ہو رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق اس وقت چار لاکھ 24ہزار آٹھ سو اکتالیس صارفین نیٹ میٹرنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں ۔ 18ہزار 874 نیٹ میٹرنگ صارفین کی درخواستیں متعلقہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس موصول ہو چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں