اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ (نامہ نگار)اہلیہ کو تشدد کا نشا نے بنا نے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔ محلہ نو شا ہیا ں کی سونیا بی بی نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکے شوہر محمد نصیر نے اسکو تشد د کا نشا نہ بنا کر گھر سے نکا ل دیا سٹی پولیس گوجرہ نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں